پاکستان

نواز شریف نے اپنی بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری نکلوالی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی بیچلر آف آرٹس (بی اے) کی ڈپلیکیٹ ڈگری نکلوالی۔نجی ٹی وی نے یونیورسٹی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پنجاب یونیورسٹی نے نواز شریف کی ڈپلیکیٹ ڈگری جاری کردی ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے 1968میں گورنمنٹ کالج سے بی اے پاس کیا تھا۔یونیورسٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بی اےکی ڈپلیکیٹ ڈگری کیلئے نواز شریف نے آن لائن اپلائی کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button