موسم

ملک میں لوڈشیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط فیصلہ سازی کے باعث ہوئی: حماد اظہر

اسلام آباد: حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط فیصلہ سازی کے باعث ہوئی، وقت پہ مقامی گیس کی diversions نہیں کی گئیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ کے ایل این جی معاہدے ڈفالٹ کر گئے اور سارا دارومدار فرنس آئل پر ڈال کے اس کا اسٹاک بھی ختم کر دیا، صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں کے باعث انڈسٹری کا لوڈ ختم ہو جاتا ہے، اس وقت امپورٹڈ حکومت ان چھٹیوں کی بنیاد پہ لوڈشیڈنگ ختم ہونے کی امید لگائی بیٹھی ہے، ہمارے دور میں ایسی لوڈشیڈنگ کبھی نی نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button