انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکانے والا جوڑا گرفتار

بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور ہیرو سلمان خان کے والد سلیم خان کو مارننگ واک کے دوران دھمکیاں دینے والے جوڑے کو ممبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔انڈیا ٹوڈے’ کے مطابق سلیم خان کو دھمکیاں دینے والے جوڑے کو ممبئی سے گرفتار کیا گیا تھا، اور ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ جوڑے کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔پولیس کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ جوڑے کی کوئی مجرمانہ تاریخ نہیں تھی اور ان کی جانب سے دھمکیاں محض شرارت تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button