دنیا

پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر اظہار تشویش، کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے، امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ احتجاج اور اظہار رائے ایسا ہونا چاہیے جس سے سرکاری ملازمین یا املاک کو نقصان نہ پہنچے جبکہ گرفتاریاں بھی قانون کے مطابق ہونی چاہئیں۔ نائب ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مضبوط، مستحکم اور خوشحال پاکستان پاک امریکا تعلقات کیلئے اہم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button