اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چور، ڈاکوؤں کیساتھ نہیں بیٹھ سکتے، ہمارے تمام ارکان قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا تھا کہ تحریک انصٓف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے پورےملک میں احتجاج کی اپیل کی ہے، کارکنان اورعوام ہرضلع میں عشاکی نمازکےبعدباہرنکلیں۔ کور کمیٹی نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ، پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان سے رہنما کی توقع رکھتی ہے۔
0 0 Less than a minute



