موسم

پنجاب کابینہ تخلیل،نوٹیفکیشن جاری لیکن پرویز الٰہی نے کچھ اور ہی کہہ دیا،خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پرویز الٰہی نے کہا کہ میں وزیراعلیٰ ہوں، کابینہ کام کرتی رہے گی۔اپنے بیان میں پرویز الٰہی نے کہا کہ گورنر کے نوٹیفکیشن کو نہیں مانتا یہ غیر قانونی ہے انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے اقدام کیخلاف صبح عدالت جائینگے۔واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔گورنر کے اس اقدام کے بعد چیف سیکریٹری نے کابینہ کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button