موسم

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

فردوس عاشق اعوان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
فردوس عاشق اعوان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

دعائیہ تقریب میں جہانگیر ترین ،عون چوہدری ،غلام سرور خان ،مرزا آفریدی ،علی محمد خان کی شرکت
ایران کے سفیر محمد علی حسینی ،زمرد خان انجم عقیل خان ،عمر ایوب ،طارق فضل چوہدری بھی موجود تھے
مہتاب خان ،سردار خان نیازی ،عقیل ترین ،طاہر مغل ،علی رضا علوی ،سہیل رانا کی بھی شرکت
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی مرحوم والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کیلئے گزشتہ روز ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد ہوا ،جسمیں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین ،سفارتکار،بیوروکریٹس اور صحافیوں و مدیران کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
اس موقع پر جہانگیر ترین ،عون محمد چوہدری ،ایم این اے علی محمد خان ،ایم این اے عمر ایوب خان ،سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان ایران کے پاکستان میں سفیر محمد علی حسینی ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی ،پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان ،سابق ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ،ایم پی اے افتخار خان ،پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان ،سینئر صحافی کالم نویس عقیل ترین ،اینکر پرسن علی رضا علوی ،چیف ایڈیٹر اوصاف مہتاب خان ،روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر سردار خان نیازی ،روزنامہ نوائے پاک کے چیف ایڈیٹر طاہر مغل ،روزنامہ پوسٹ کے ایڈیٹر انچیف سہیل رانا،سید حسن وقار تراب ،این ایچ اے کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن سبطین رضا لودھی ،ابرار محمود ،علی فرقان جموں و کشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے سینئر نائب صدر قیصر ریاض چیمہ ،اے پی پی کے شہزاد چوہدری اور عرفان ملک سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button