پاکستان

یا اللہ خیر اٹک میں افسوسناک ٹریفک حادثہ،میاں بیوی جاں بحق

اٹک (نیوز ڈیسک) اٹک کے قریب ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے، فتح جنگ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار میں سوار میاں اور بیوی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین خواتین زخمی ہوئی ہیں ،جبکہ زخمی خواتین کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button