ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک) ننکانہ صاحب پولیس کی بروقت کارروائی ، مختلف وارداتوں میں مطلوب ڈکیت گینگ کا دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیت گین سے چھینی گئی لاکھوںروپے کی نقدی و اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ملزمان 13 مقدمات میں مطلوب تھے ان سے مزیدتفتیش جاری ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق اکرام عرف نکو اوڈھ گینگ ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، پولیس نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ہے ۔


