پاکستان

حکومت نے ازخود نوٹس اختیار میں ترمیمی بل دوبارہ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے صدر کیجانب سے اعتراض کے بعد سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس اختیار میں ترمیم کا بل دوبارہ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔قانون کی رو سے اگر صدر کوئی بل نظر ثانی کیلئے پارلیمان کو واپس بھیجے تو حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر بل منظور کرواکر صدر کو بھیج سکتی ہے ۔ اگر بل کی دوبارہ منظوری کے بعد بھی صدر دستخط نہ کریں تو یہ بل 10 دن بعد خود بخود ایکٹ بن جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button