
تراویح پڑھاتے ہوئے امام صاحب کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ، ٹوئٹر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ امام صاحب دعا مانگ رہے ہوتے ہیں کہ ایک شخص ان کے پاس آتا ہے اور کندھے پر ہاتھ رکھ کر بوسہ دیتا ہے جبکہ ساتھ ہی کئی بچ امام صاحب سے مسجد میں لپٹ جاتے ہے
ایک دلچسپ صورتحال اس وقت بھی پیدا ہوگئی تھی جب بلی چھلانگ مار کر نماز تراویح کی امامت کرانیوالے امام صاحب کے اوپر چڑھ گئی تھی، امام صاحب نے اس دوران انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا



