سائنس و ٹیکنالوجی

ہزاروں برس قبل کاٹے گئے 12ہاتھ برآمد

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں ایک مشہور مقام سے انسانی ہاتھوں کے پنجے ملے ہیں ،11 مرد اور ایک خاتون کاہاتھ ہے۔ طیل الدابہ کے علاقے سے یہ آثار ملے ہیں ۔ ماہرین 2011 سے یہاں تحقیق کررہے ہیں جو ڈیلٹا کے کنارے قدیم مصری شہر آوارس کے پاس ہی واقع ہے۔ تمام ہاتھوں کے ایکسرے سے انکشاف ہوا ہے کہ انہیں انسانی بازو سے بہت صفائی سے کاٹ کر الگ کیا گیا تھا۔ شاید فراعین بادشاہوں کے سامنے انہیں ٹرافی کے طور پر پیش کیا جاتا رہا تھا۔ماہرین نے بہت کوشش کی کہ ہاتھوں کے علاوہ دیگر اہم اعضا بھی تلاش کرسکیں لیکن انہیں کوئی خاص کامیابی نہیں ملی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button