بڑی خبر

پرتشددواقعات، سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کاآرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے ہوئے ، فوجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ، کور کمانڈرلاہور ہاؤس کو جلادیا گیا ، درجنوں گاڑیاں جلائی گئیں، پی ٹی آئی چیئر مین سپریم کورٹ کے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوئے ، ہائیکورٹ سے انہیں ضمانت مل گئی ، آج پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت میں خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں 9 مئی کے واقعات پر آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاک فوج نے انتہائی صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کو بڑی تباہی سے بچایا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button