اسلام آباد:جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے سامنے دیاگیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے اپنے خطاب میں جے یو آئی (ف)کے سربراہ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم ایک دن کے نوٹس پر دوبارہ یہاں اکٹھے ہوجائینگے۔


