کشمیر

مہنگائی کا طوفان’ غریب عوام کے منہ سے نوالہ تک چھینا جارہا ہے’ ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(غزنوی مانیٹرنف) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ آزادکشمیر میں سڑکیں ،سکولز اور ہسپتالوں کی حالت نا گفتہ بے ہے گزشتہ 2سال سے تعمیر وترقی کا پہیہ جام ہے بجٹ میں اعلان کردہ منصوبوں پر بھی عمل درآمد نہ ہوسکا حکومت فوری طور پر تعمیر وترقی کا عمل شروع کرے بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے لیے پیکیج کا اعلان کرے غریب آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرے جن اشیاء پر سبسڈی دی جارہی ہے وہ سبسڈی بحال رکھی جائے اور مزید اشیاء پر بھی سبسڈی دی جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button