بڑی خبر

وزیر اعظم عمران خان کی عیدالفطر خاموشی سے گزارنے کی اپیل، دو وجوہات بھی بیان کردیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرا عظم عمران خان نے پوری امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی عید بہت مختلف ہے جسے دو وجوہات کی بنا پر خاموشی سے گزرانا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج کی عید بہت مختلف ہے جسے 2 اہم وجوہ کی بناءپر ہمیں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ خاموشی سے گزارنی چاہئے۔ دوسری وجہ بیان کرتے ہوئے عمران خان نےکہا کہ یہ بھی اتنا ہی اہم ہے کہ ہم ان اہل کشمیر و فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں جنہیں قابض قوتوں کے ہاتھوں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اپنے بنیادی حقوق کی صریح پامالی کے ساتھ پیہم جبر و بربریت کا سامنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button