بڑی خبر

اداکارہ متھیرا نے بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی، لیکن کس ملک سے؟َ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان و اداکارہ متھیرا نے فلسطین سے بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی۔متھیرا نے اپنی اس خواہش کا اظہار انسٹاگرام پر ایک سٹوری میں کیا۔ انہوں نے کہا ” میری خواہش ہے کہ ہم فلسطین سے کوئی بچہ گود لے سکیں اور اس کو وہ پیار دے سکیں جو وہ اپنے گھر کی تباہی کی صورت میں کھو چکا ہے۔”انہوں نے اپنے فالورز سے درخواست کی کہ اگر فلسطین سے بچہ گود لینے کا کوئی طریقہ کار موجود ہے تو انہیں آگاہ کیا جائے۔خیال رہے کہ متھیرا خود ایک بیٹے کی ماں ہیں۔ ان کی کچھ عرصہ پہلے اپنے شوہر سے طلاق ہوگئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button