پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی آج مختلف مقدمات میں اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہونگے

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف آج اسلام آباد میں درج 11 مقدمات کے سلسلے میں اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیش ہوں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں 3 مقدمات اور سیشن عدالتوں میں 8 مقدمات سماعت کیلئے مقرر ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی لیگل ٹیم 8 کیسز کی کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کیلئے کمشنر آفس سے رجوع کرے گی۔
چیئرمین پی ٹی آئی اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس میں پیش ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button