بڑی خبر

مری جنگلات بچاو مہم

اسلام آباد() مری جنگلات بچاو مہم کے سرپرست رخسار عباسی و ممبران نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ھے کہ فاہر سیزن میں جنگلات کو آگ سے بچانے کیلے جنگلات لگانے کے اصولوں پر عمل کیا جاے 1 سردیوں کی موسم میں کنٹرول برنگ کرای جاے 2 ھر جنگل کی لاہن کرای ھو تاکہ سرکاری زمین اور پراہیوٹ زمین کی نشاندھی عام آدمی کو ھو سکی 3 جنگلات میں موجود چشموں پر تالاب بناے جاہیں جہاں سے واہیڈ لاہف پروان چڑھے اورساتھ آگ بجانے کے کام سے 4 جنگلات کے راستے اور سڑکوں کی مرمت کرای جاے 5 بنیادی نقصان جنگل کی رپورٹ فارسٹگارڈ کو چاک موقع کے مناسبت سے فوری چاک کرنے کی پاپندی ختم کی جاے۔ 6:چیل اور دیگر درختوں کی سرکاری طور پر شاخ تراشی کی جاے تا کہ ان درختوں سے عمارتی لکڑی حاصل کی جا سکے۔ 7:ھر تین سال کے بعد رینج آفیسر ڈویزن سے اور ڈی ایف او کو سرکل سے اور کنسرویٹر کو سرکل سے تبدیل لازمی کیا جاے تا کہ جراہم پیشہ لوگوں سے تعلقات نہ بنا سکیں صوبای سطح پر دیانتدار لوگوں کی کمیٹی تشکیل دی جاے جو ان کاموں کی پڑتال کرے اور اس رپورٹ پر زمہ داران کے خلاف سخت کاروای کی جاے ا گر حکومت پنجاب ان تجاویز پر بل پاس کر دےتو جنگلات میں بہتری آ سکتی ھے لو پوسٹ کا ملازم ھای پوسٹ پر تعنیات نہ ھو تین سال بعد پوستنگ ضروری قرار دی جاے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button