بڑی خبر

گھر میں رہنا ایوارڈ شو میں جانے سے بہتر ہے: متھیرا

  1. اداکارہ و ماڈل متھیرا کا ماننا ہے کہ ایوارڈ شو میں جانے سے بہتر گھر پربیٹھے رہنا ہے۔

متھیرا کی نجی ٹی وی چینل کے ایک شو کے دوران  کی جانے والی گفتگو کا ویڈیو کلپ انسٹاگرام پر خاصا وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اسٹائل ایوارڈز اور اداکاروں کی مقبولیت سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button