بڑی خبرپاکستان

جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد:جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ،چیف جسٹس کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،توشہ خانہ کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور کو او سی ڈی بنا دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت، جج ہمایوں دلاور نے پانچ اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ دیا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج ہمایوں دلاور کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی تھی جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button