بڑی خبر

حرا مانی کا آرٹسٹ بننے کیلئے "عشق” کرنے کا مشورہ

لاہور: () اداکارہ حرا مانی نے اداکار بننے کے خواہشمند مداحوں کو عشق کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ عشق کر کے دیکھو، آرٹسٹ بن جاو گے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ڈرامے کا کلپ شیئر کیا جس کے کپشن میں لکھاکہ "عشق بڑا آرٹسٹک ہوتا ہے، کر کے دیکھو آرٹسٹ بن جاو گے” ۔

اداکارہ کے ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے اس مشورے پر دلچسپ تبصرے کئے گئے، سینئر اداکارہ صبا فیصل نے حرا مانی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ہم سب آپ کو اچھی فطرت اور اخلاق کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button