موسم

چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ کے عہدے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت کے ساتھ کوئی فیصلہ کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران پی سی بی میں تبدیلیوں کے سوال پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت آئی تو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے، اس لیے ہمارا خیال تھا کہ انہیں موقع ملنا چاہیے تا کہ وہ اپنی کارکردگی دکھا سکیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پانچ ، چھ ماہ کوئی زیادہ وقت نہیں ہوتا، اس معاملے پر ہم مشاورت کے ساتھ کوئی فیصلہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button