موسم

سابق صدر آصف زرداری کو کورونا ہو گیا، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی: سابق صدر آصف زرداری کو کورونا ہوگیا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ ان کے والد مکمل ویکسینٹڈ ہیں اور انہوں نے بوسٹر بھی لگوایا ہوا ہے۔ سابق صدر میں کورونا کی معمولی علامات ہیں جن کا علاج جاری ہے۔واضح رہے کہ آصف زرداری کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ڈاکٹروں نے قرنطینہ کا مشورہ دیا جس پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button