لاش کی ہڈیوں کا پنجرا آج مری چٹہ موڑ نزد پارک کے پاس سے ملی محمد فدا تقریباً ستر دنوں سے لاپتہ تھے تھانہ مری میں ایف آئی آر درج بھی کی گئی تھی محمد فدا کی لاش ہڈیوں کا پنجرا ٹی ایچ کیو ہسپتال مری میں شفٹ کر دیا گیا محمد فدا کی لاش ہڈیوں کے پنجرے کا پوسمارٹم شروع محکمہ پولیس مری کے ڈی ایس پی محمد عارف ، ایس ایچ او محمد قاسم اور پولیس اہلکار ہسپتال میں پہنچ گئے محمد فدا کی لواحقین اور واپڈا مری کے اہلکار بڑی تعداد میں ٹی ایچ کیو ہسپتال مری پہنچ گئے مری لواحقین اور واپڈا مری کے اہلکاروں کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باہر شدید احتجاج
0 1 Less than a minute



