بڑی خبر

قومی خزانہ ڈالروں سے لبالب بھر گیا ۔۔۔!!!پاکستان کے ترسیلات زر کا حجم ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ، وزیراعظم نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی ( نیوز ڈیسک) رواں برس ترسیلات زر میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، رواں مالی سال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اربوں ڈالرز پاکستان بھیجے ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق صرف مئی کے مہینے میں بیرون ملک سے پاکستانیوں نے ڈھائی ارب ڈالرز بھجوائے، ترسیلات زر کی شرح گزشتہ سال مئی کی سبت رواں سال مئی میں  34 فیصد زیادہ ہے ۔رواں مالی سال کے 11 ماہ میں بیرون ملک سے اانے والی ترسیلات زر 26 ارب 70 کروڑ ڈالرز رہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button