دہلی :بھارت کی نامور اداکارہ سریکھا سیکری دل کا دورہ پڑنے کے باعث آج انتقال کر گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سریکھا سیکری 75 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث آج صبح انتقال کرگئی ہیں۔سریکھا سیکری ایک بھارتی فلم, تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے، ان کا شمار ایک تجربہ کار فنکاروں میں ہوتا ہے۔



