دنیا

جوبائیڈن کا صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد

جوبائیڈن کا صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد

امریکی صدر جو بائیڈن کے دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کے طور پر دستبردار ہونے کے امکان کو مسترد کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن نے صدارتی امیدوار کے طور پر اپنی ساکھ کم ہونے کے بعد ڈیموکریٹک گورنرز سے ملاقات کی ہے۔گورنر نیویارک نے کہا ہے کہ تمام گورنرز نے جو بائیڈن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔دوسری جانب امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سروے کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت 49 فیصد جب کہ بائیڈن کی مقبولیت 43 فیصد ہے۔اس کے علاوہ اگر امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی انتخاب سے دستبردار ہو جاتے ہیں تو نائب صدر کملا ہیرس ان کی جگہ لے سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button