اہم خبرتازہ ترین

عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج کردیے گئے

عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج کردیے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری خارج کر دیے گئے۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا ہے کہ اے ٹی سی نے میرے دونوں مقدمات میں وارنٹ گرفتاری خارج کر دیے ہیں۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ملک میں قانون کی حکمرانی بہت ضروری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button