انٹرٹینمنٹ

آئیے احمقوں کو مشہور کرنے سے گریز کرتے ہیں: نعمان اعجاز

آئیے احمقوں کو مشہور کرنے سے گریز کرتے ہیں: نعمان اعجاز

پاکستان کے نامور سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام شیئر کیا ہے۔لیجنڈ اداکار نعمان اعجاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے نہ صرف اپنے مداحوں سے وعدہ کیا ہے بلکہ خود بھی ان کے مشورے پر عمل کرنے کی بات کہی ہے۔اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’آئیے ایسے بیوقوفوں کو مقبول بنانا بند کر دیں جو اختلاف کرنا بھی نہیں جانتے، جو یہ بھی نہیں سمجھتے کہ ایک دوسرے کی رائے سے اختلاف کرنا بے عزتی نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button