کھیل

کوہ پیما ثمینہ بیگ مکمل علاج کیلئے اسلام آباد منتقل

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا۔اس حوالے سے ثمینہ بیگ کے بھائی محبوب علی کا کہنا ہے کہ ثمینہ بیگ رات بھر ڈاکٹروں کی نگہداشت میں رہی اور انہیں مکمل علاج کے لیے اسلام آباد منتقل کیا گیا۔کوہ پیما ثمینہ بیگ کی حالت بہتر ہونے لگی ثمینہ کی طبیعت بگڑنے پر K2 بیس کیمپ سے اسکردو لایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button