انٹرٹینمنٹکھیل

ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے

ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔دنیا بھر کے شائقین کی نظریں گزشتہ ہفتے ایجبسٹن میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور بھارت کے میچ پر جمی ہوئی تھیں۔یہ میچ ہفتہ کو کھیلا گیا اور تمام 23,000 ٹکٹیں وقت سے پہلے ہی فروخت ہو گئیں۔پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دے دی۔اس دوران پاکستان کے لیجنڈز کی کارکردگی قابل ستائش رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button