دنیا

چین کی بڑھتی فوجی طاقت، جاپان و فلپائن کے دفاعی معاہدے پر دستخط

چین کی بڑھتی فوجی طاقت، جاپان و فلپائن کے دفاعی معاہدے پر دستخط

خطے میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے پریشان جاپان اور فلپائن نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان اور فلپائن نے مشترکہ تحفظات کے باعث دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔جاپانی وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا اور فلپائنی وزیر دفاع گلبرٹو ٹیوڈورو نے منیلا میں معاہدے پر دستخط کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button