دنیا

افغانستان نے پہلی بار بھارت کو براستہ پاکستان 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دی

افغانستان نے پہلی بار بھارت کو براستہ پاکستان 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دی

افغانستان نے پہلی بار پاکستان کے راستے 8 ہزار ٹن پیاز بھارت بھجوایا ہے۔ افغان عبوری حکومت کے مطابق تاجروں نے پاکستان کے راستے افغانستان کے صوبہ کنڑ سے بھارت کو 91 ملین افغانی سے زائد مالیت کا پیاز برآمد کیا ہے۔ افغان عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان نے پہلی بار پاکستان کے راستے 8 ہزار ٹن پیاز بھارت بھجوایا ہے۔ افغان عبوری حکومت کے ایک اہلکار کے مطابق امارت اسلامیہ کی حکومت کے قیام کے بعد نہ صرف افغانستان سے پڑوسی ممالک بلکہ خطے کے دیگر ممالک کو بھی برآمدات بڑھی ہیں۔ ممالک کو برآمدات کی سطح بھی روز بروز بڑھ رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button