دنیا

بھارت: ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال

بھارت: ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال

بھارتی شہر ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 6 گھنٹے کے دوران 300 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔سڑکوں اور ریلوے ٹریکس پر پانی جمع ہونے سے ٹرانسپورٹ بھی متاثر ہوئی ہے۔ممبئی ہوائی اڈے پر 30 پروازیں منسوخ اور 250 سے زیادہ تاخیر کا شکار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مزید بارش کے پیش نظر سکول اور کالج بند کر دیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button