اہم خبرتازہ ترینکاروبار

پاکستان کی معروف آٹوموبیل مینوفیکچر، ماسٹر موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ نےM280″ کےلانچ کا اعلان کیاجس میں بہتر کارکردگی کے لئے۔۔۔

پاکستان کی معروف آٹوموبیل مینوفیکچر، ماسٹر موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ نےM280" کےلانچ کا اعلان کیاجس میں بہتر کارکردگی کے لئے۔۔۔

پاکستان کی معروف آٹوموبیل مینوفیکچرر، ماسٹر موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ ، لائٹ ڈیوٹی ٹرک کے شعبے میں اپنے نئے کاجانشین بھی ہےجس M280″ کےلانچ کا اعلان کرتی ہے جوکہ گزشتہ ماڈل اورمارک M290-Tپروڈکٹ "اومارک نے پاکستان بھر میں بہترین ایروڈینامکس اور مضبوط لائٹ ڈیوٹی ٹرک کا ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ یہ متاثر کن ماڈل اپنے نئے فیچرز جس میں ٹربوانٹرکولربہتر پرفارمنس کے لئے ، اے بی ایس بریکس بہتر حفاظت کے لئے اور یورو3 انجن کے ساتھ ایندھن کی بچت فراہم کرتا ہے۔ ماڈل کی تقریب رونمائی بروز جمعہ 5 جولائی ، رائلپالم گالف اور کنٹری کلب ، لاہور میں منعقد کی گئی۔ سے لےکر220HP کے نئے اضافے کے علاوہ، ماسٹر موٹراس تقریب میں M290-Tپروڈکٹ کی رینج میں اورماک تک کے درمیانی اور بھاری ڈیوٹی ٹرکوں کی نمائش کرکے فوٹون کے کمرشل ٹرانسپورٹ کی ایک وسیع 430HP کی ڈرائیو کیٹیگریز شامل ہیں جو کے پاکستان کی6×4 اور 6×2 , 4×2رینج بھی پیش کر رہا ہے، جس میں لاجسٹکس مارکیٹ کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button