اہم خبرتازہ ترین

عمران خان بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کر سکتے ،علی امین گنڈا پور کی باتوں کو زیادہ سیریس نہیں لیناچاہئے۔ ,عظمیٰ بخاری

عمران خان بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کر سکتے ،علی امین گنڈا پور کی باتوں کو زیادہ سیریس نہیں لیناچاہئے۔ ,عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی بہت کھاتے ہیں، بھوک ہڑتال نہیں کریں گے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا گیا۔ چلے گئے، سیاستدانوں کی ڈگریاں سب چیک کرتے ہیں، سب کے لیے ایک جیسا قانون ہونا چاہیے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے ایک بھی ریفرنس کا کوئی جواب نہیں، پی ٹی آئی بانی بچوں کی طرح بھوک ہڑتال کی بات کر رہے ہیں، علی امین گنڈ کی باتوں کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button