کھیل

T20ورلڈ کپ کے فاتح کپتان روہت شرما سے ایکس نے ’بلو ٹک‘ واپس لے لیا

T20ورلڈ کپ کے فاتح کپتان روہت شرما سے ایکس نے ’بلو ٹک‘ واپس لے لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس نے ان کا بلیو ٹک چھین لیا ہے۔روہت شرما نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ایکس پر اپنی پروفائل پکچر تبدیل کی، جس میں انہیں بارباڈوس کے ایک اسٹیڈیم میں ہندوستانی جھنڈا لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ ہندوستانی ٹیم اب بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی جیت کا جشن منا رہی ہے۔دوسری جانب ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بلیو شرٹس نے بارباڈوس میں کھیلے گئے شو پیس ایونٹ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے شکست دے کر 11 سال بعد یہ سعادت حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button