لاہور|9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ فواد چودھری عبوری ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے، فواد چودھری نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی عدالت نے فواد چودھری کی دو مقدمات میں 8 اگست تک عبوری ضمانت منظور کر لی ۔عدالت نے پولیس کو فواد چودھری کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے فواد چودھری کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے


