دنیا

سمندری طوفان بیرل ٹیکساس سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک

سمندری طوفان بیرل ٹیکساس سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک

سمندری طوفان بیرل امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرایا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان سے 4 افراد ہلاک ہوئے۔طوفان کی وجہ سے تقریباً 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہو گئے اور 1100 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیوسٹن میں ہوا کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا کے باعث کئی علاقوں میں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button