اہم خبرپاکستانتازہ ترین

مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن کے بیان نے کھلبلی مچادی

مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن کے بیان نے کھلبلی مچادی

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں کے معاملے پر بات کریں گے۔ڈی آئی خان میں نجی اجتماع میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمیں آزاد اور خودمختار سوچنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کا پہلی بار تجربہ ہوتا تو عوام جواب دیتے، سوات سے وزیرستان پہلے ہی لوگوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظمولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج بھی وہ لوگ مشکل میں ہیں، معاوضہ بھی نہیں دیا گیا، دیکھنا چاہیے کہ مسئلہ کہاں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہوئی تھی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button