اہم خبرتازہ ترینکشمیر

انا للہ وانا الیہ راجعون ،مظفرآباد میں جیپ کو حادثہ ، ڈرائیور سمیت 13 افراد جاں بحق مزید ہلاکتوں کاخدشہ امدادی ٹیمیں روانہ

مظفرآباد: دیولیاں میں وادی نیلم شاہراہ پر جیپ کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دیولیاں جیپ حادثے میں ڈرائیور سمیت 13 افراد جان کی بازی ہار گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔ اور 3 بچے شامل ہیں۔ پنجگراں پولیس کا کہنا ہے کہ جیپ حادثے میں مقامی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button