اہم خبرتازہ ترینکاروبار

شہری حیریت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں ،کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری

شہری حیریت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں ،کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری

وفاقی حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی۔کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 04 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی، جولائی سے کمرشل صارفین کے لیے فی یونٹ قیمت 77 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گیزرعی صارفین کے بنیادی ٹیرف میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی، جولائی سے زرعی صارفین کا ٹیرف 46 روپے 83 پیسے فی یونٹ ہو جائے گا۔بڑے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی، جولائی سے بلک صارفین کا فی یونٹ ٹیرف 59 روپے 96 پیسے ہو جائے گا۔وفاقی حکومت نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button