دلچسپ و عجیب

جنگل میں لال چمکتی آنکھوں والی مخلوق دیکھ کر نوجوان خوفزدہ

جنگل میں لال چمکتی آنکھوں والی مخلوق دیکھ کر نوجوان خوفزدہ

واشنگٹن (نیو ڈیسک) امریکی جنگلات میں نوجوانوں کے ایک گروپ نے بگ فٹ نامی مخلوق کو دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگ فٹ مخلوق کو دیکھ کر نوجوان خوفزدہ ہوگیا جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔نوجوان نے دعویٰ کیا کہ اس نے رات کے وقت جنگل میں سرخ چمکتی آنکھوں والی ایک خوفناک مخلوق دیکھی ہے جو بگ فٹ سے مشابہ ہے۔یہ واقعہ 28 جون کی رات تقریباً 9:20 بجے پیش آیا۔پولیس کے مطابق، ساؤتھ لوزیانا کے ہائی اسکول کے فارغ التحصیل افراد کاساچی نیشنل فارسٹ میں کیمپ لگا رہے تھے جب انہوں نے بگ فٹ کو دیکھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button