اہم خبرتازہ ترین

پشاور ائیرپورٹ پرلینڈنگ کے بعد سعودی ائیر کےلینڈنگ گئیر میں خو فناک آتشزدگی،مسافر اور عملہ بحفاظت جہاز سے باہر ائے

پشاور ائیرپورٹ پرلینڈنگ کے بعدسعودی ائیر کےلینڈنگ گئیر میں خو فناک آتشزدگی،مسافر اور عملہ بحفاظت جہاز سے باہر ائے

ہیڈکوارٹرز پاکستان سول ایویشن اتھارٹی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل ون کراچی 11 جولائی 2024پیشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائیرلائن کے لینڈنگ گئیر میں آتشزدگی کا واقعہسعودی ائیرلائن 792 کی پشاور ائیرپورٹ میں لینڈنگ کے بعد ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بائیں لینڈنگ گئیر میں دھواں اور چنگاریاں دیکھیں ائیر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو بائیں لینڈنگ گئیر سے دھواں اور چنگاری سے آگاہ کیاسول ایویشن ائیر ٹریفک کنٹرولر نے فوراً فائیر اینڈ ریسکیو سروسز کو مطلع کیا جو بروقت موقع پر پہنچ گئےفائیر ٹینڈرز نے بروقت کاروائی کی اور لینڈنگ گئیر میں ہونے والی آتشزدگی پر فوراً قابو پاکر جہاز کو بڑے حادثہ سے بچا لیاتمام 276 مسافر اور عملہ کے 21 ارکان انفلیٹبل سلائیڈ کے زریعے بحفاظت جہاز سے باہر ائےسعودی ائیرلائن کی فلائیٹ ریاض سے پشاور ائی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button