اہم خبرتازہ ترینکاروبار

مذاکرات ناکام، فلور ملز نےملک بھر میں آٹے کی ترسیل روک دی،اور آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا

مذاکرات ناکام، فلور ملز نےملک بھر میں آٹے کی ترسیل روک دی،اور آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا

فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام، پاکستان فلور ملز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق یہ فلور ملز انڈسٹری پر عائد غیر قانونی ٹیکس ہے، مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔
چوہدری امیر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی ٹیکس دینے والے ہیں، ہم پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے، پورا پاکستان ان کے مطالبات پر متحد اور متحد ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button