آج انٹربینک ٹریڈنگ کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا۔ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 9 پیسے اضافے سے 278 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز منفی رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 26 پوائنٹس کی کمی سے 79 ہزار 815 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند ہوا۔
0 0 Less than a minute