دنیا

غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار نوجوان رہا

غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار نوجوان رہا

غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار نوجوان کو اسرائیلی فوج نے رہا کر دیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک اسرائیلی نوجوان کو غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر 185 دن کے لیے قید کر دیا گیا۔رہائی پانے والے اسرائیلی نوجوان نے کہا ہے کہ مجھے جنگ اور قبضے کے خلاف جدوجہد میں کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ اسرائیل میں جنگ کے خلاف آواز بلند ہو رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button