اہم خبر

بریکنگ نیوز حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

بریکنگ نیوز حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ساتھ نہیں چل سکتے، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جا رہے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو بغیر پوچھے ریلیف دیا۔انہوں نے کہا کہ نظرثانی کا فیصلہ حکومت اور اس کے اتحادیوں کی ذمہ داری ہے، فیصلہ حکومت کی اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے، وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے لیے مقدمہ دائر کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button