تازہ تریندنیا

پاکستانی نژدرکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھالیا پہلی لارڈ چانسلر جو اردو بول سکتی ہے ،پاکستانیوں کے لئے برطانیہ سے اہم خبر آگئی

پاکستانی نژدرکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھالیا پہلی لارڈ چانسلر جو اردو بول سکتی ہے ،پاکستانیوں کے لئے برطانیہ سے اہم خبر آگئی

رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا اور بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کے دفاع اور انسانی حقوق کو برقرار رکھنے کا عہد کیا۔شبانہ محمود نے کہا کہ یہ ذمہ داری استحقاق بھی ہے اور بوجھ بھی، یہ ذمہ داری آنے والی نسلوں کے لیے دروازے کھولے گی۔انہوں نے کہا کہ میں پہلا لارڈ چانسلر ہوں جو اردو بول سکتا ہوں، عدلیہ سیاسی دباؤ اور بے جا اثر و رسوخ کے بغیر فیصلے کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button